Breaking News

شکارپور: مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈی ایس پی شہید


شکارپور: مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈی ایس پی شہید
شکارپور کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا ہے اور   آپریشن کے دوران مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید ہوگئے۔








  دو روز قبل ڈاکوؤں نے فنکار جگر جلال کو پانچ ساتھیوں سمیت اغوا کر لیا تھا،مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی شہید ہوگیا۔








 ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کا تعلق سکھر سے ہے

No comments