حسن علی کا سامعیہ سے نکاح شام سات بجے ہو گا لیکن حق مہر کتنا ہو گا ؟ دولہے نے خود ہی بتا دیا
حسن علی کا سامعیہ سے نکاح شام سات بجے
ہو گا لیکن حق مہر کتنا ہو گا ؟ دولہے نے خود ہی بتا دیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی اور سامعیہ
کے نکاح کی تقریب آج شام سات بجے دبئی میں ہوگئی جس کی تیاریا ں مکمل کر لی گئی ہیں
جبکہ گزشتہ روز رسم حنا کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں شاداب خان سمیت دیگر
دوستوں نے خوب ہلہ گلہ بھی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی سے جب حق مہر سے متعلق دریافت
کیا گیا تو انہوں نے
بتایا کہ حق مہر کی رقم اسلامی اصولوں
کے مطابق ہی ہو گی ، دبئی میں استقبالیہ کی چھوٹی سی دعوت کا اہتمام کیا جائے گا تاہم
رخصتی تین ماہ کے بعد کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ حسن علی اور ان کے اہل خانہ اس وقت دبئی
میں موجود ہیں ۔
No comments