Breaking News

’نوجوان جوڑے ىه كام كرنےسے قبل بار بار سوچىں‘‘سعودى مفتى اعظم نے اىسى بات كهه دى كه آپ بھى سوچنے پرمجبور ہوجائىں گے | AA NEWS NETWORK

AA NEWS NETWORK

نوجوان جوڑے ىه كام كرنےسے قبل بار بار سوچىں‘‘سعودى مفتى اعظم نے اىسى بات كهه دى كه آپ بھى سوچنے پرمجبور ہوجائىں گے

عودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے شادی شدہ جوڑوں پرزور دیا ہے کہ وہ طلاق کے معاملہ میں جلد بازی نہ کریں بلکہ یہ انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔

عرب نیوز کے مطابق ایک ٹی انٹرویو میں شیخ عبدالعزیز نے کہا کہ طلاق کا فیصلہ صرف اس صورت میں کرنا چاہئے جب مفاہمت کا کوئی راستہ باقی نہ رہے اس سلسلہ میں جلد بازی کے بجائے اچھی طرح سوچا سمجھا جائے۔انہوں نے بتایا کہ لوگ فتویٰ لینے آتے ہیں جن میں طلاق جیسے معاملات سے متعلق سوالات بھی پوچھے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں اس حوالے سے کم علمی پائی جاتی ہے اس لئے بیشتر ایسے افراد بھی آتے ہیں جوپوچھتے ہیں کہ طلاق کے بعد وہ اپنی بیوی کوکیسے واپس لا سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر اظہار تشویش کیا اور کہا کہ شادی شدہ جوڑے خصوصا نوجوان مرداللہ کی طرف سے دیئے گئے

اس اختیار کا اپنی بیویوں کے خلاف غلط استعمال کرتے ہیں،وہ ایسا نہ کریں۔انہوں نے کہا طلاق معاشرے کو کمزور، گھروں کو تباہ اور بچوں کو بے گھر کردیتی ہے۔میاں بیوی کو ایسی کسی بھی صورت میں تحمل کے ساتھ اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچنا چاہئے۔

اپنے کپڑے اتار دو تاکہ ہم یہ چیز تلاش کرسکیں۔۔۔‘ سکول میں اساتذہ نے 88 لڑکیوں کو برہنہ کر دیا، انتہائی شرمناک کام کر ڈالا

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے ایک سکول میں اساتذہ نے اس وقت بے حیائی کی حد کر دی جب ہیڈ ٹیچر کے خلاف ایک قابل اعتراض تحریر سامنے آنے پر سزا کے طور پر دو جماعتوں کی 88 طالبات کو برہنہ کردیا گیا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پاپم پاری ضلع کے کستور با گاندھی بلیکا ودھیالہ سکول میں 23 نومبر کے روز پیش آیا۔ توہین آمیز سلوک کا نشانہ بننے والی لڑکیاں چھٹی اور ساتویں جماعت کی طالبات ہیں۔ دونوں جماعتوں کی طالبات کو سارے سکول کے سامنے برہنہ کیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق سکول میں ایک کاغذ ملا تھا جس پر ہیڈ ٹیچر اور ایک طالبہ کے بارے میں فحش الفاظ لکھے ہوئے تھے، لیکن یہ پتہ نہ چل سکا کہ یہ الفاظ کس نے لکھے تھے۔ ٹیچرز کو شبہ تھا کہ چھٹی یا ساتویں جماعت کی کسی طالبہ نے یہ کام کیا ہے۔

جب ان دو جماعتوں سے پوچھ گچھ کی گئی تو کسی نے تسلیم نہ کیا کہ یہ کام کسی نے کیا ہے، جس پر دونوں جماعتوں کی تمام طالبات کو سارے سکول کے سامنے برہنہ کرکے سزا دی گئی۔

نوجوان جوڑے ىه كام كرنےسے قبل بار بار سوچىں‘‘سعودى مفتى اعظم نے اىسى بات كهه دى كه آپ بھى سوچنے پرمجبور ہوجائىں گے

عودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے شادی شدہ جوڑوں پرزور دیا ہے کہ وہ طلاق کے معاملہ میں جلد بازی نہ کریں بلکہ یہ انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔

عرب نیوز کے مطابق ایک ٹی انٹرویو میں شیخ عبدالعزیز نے کہا کہ طلاق کا فیصلہ صرف اس صورت میں کرنا چاہئے جب مفاہمت کا کوئی راستہ باقی نہ رہے اس سلسلہ میں جلد بازی کے بجائے اچھی طرح سوچا سمجھا جائے۔انہوں نے بتایا کہ لوگ فتویٰ لینے آتے ہیں جن میں طلاق جیسے معاملات سے متعلق سوالات بھی پوچھے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں اس حوالے سے کم علمی پائی جاتی ہے اس لئے بیشتر ایسے افراد بھی آتے ہیں جوپوچھتے ہیں کہ طلاق کے بعد وہ اپنی بیوی کوکیسے واپس لا سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر اظہار تشویش کیا اور کہا کہ شادی شدہ جوڑے خصوصا نوجوان مرداللہ کی طرف سے دیئے گئے

اس اختیار کا اپنی بیویوں کے خلاف غلط استعمال کرتے ہیں،وہ ایسا نہ کریں۔انہوں نے کہا طلاق معاشرے کو کمزور، گھروں کو تباہ اور بچوں کو بے گھر کردیتی ہے۔میاں بیوی کو ایسی کسی بھی صورت میں تحمل کے ساتھ اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچنا چاہئے۔

اپنے کپڑے اتار دو تاکہ ہم یہ چیز تلاش کرسکیں۔۔۔‘ سکول میں اساتذہ نے 88 لڑکیوں کو برہنہ کر دیا، انتہائی شرمناک کام کر ڈالا

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے ایک سکول میں اساتذہ نے اس وقت بے حیائی کی حد کر دی جب ہیڈ ٹیچر کے خلاف ایک قابل اعتراض تحریر سامنے آنے پر سزا کے طور پر دو جماعتوں کی 88 طالبات کو برہنہ کردیا گیا۔

Click On Image To Subscribe On Youtube:

AA NEWS NETWORK

No comments