Breaking News

مردانہ کمزوری کیوں ہوتی ہے اس کی کیا وجوہات ہیں | AA NEWS NETWORK

AA NEWS NETWORK

مردانہ کمزوری کیوں ہوتی ہے اس کی کیا وجوہات ہیں










ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی نسل بڑھے اور اس کا کوئی نام لیوا ہو لیکن بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ مرد چاہتے ہوئے بھی بچے پیدا نہیں کرپاتا جس کی وجہ مردانہ کمزوری ہوتی ہے ۔ مردانہ کمزوری کے بارے میں تو ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ کیا بیماری ہے لیکن اس کی وجوہات کیا ہیں اس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو ان وجوہات کے بارے میں بتاتے ہیں جس کی وجہ سے مرد کو اس بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔ ممکن ہئ کہ ان میں کچھ وجوہات ایسی ہو جس کا آپ کو علم نہ ہو











سگریٹ نوشی: ہر قسم کے نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگریٹ بھی شامل ہے ۔ جب دل اعضاءکو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو نامردی ہونا یقینی بات ہے۔







ذیا بیطس: اس بیماری کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار نارمل نہیں رہتی اور اعصاب بھی متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تقریباً 50فیصد مریض نامردی کا سامناکرتے ہیں۔







سائیڈ افیکٹ: بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ میں نامردی بھی شامل ہے۔ان میں بلڈ پریشر کی ادویات اینٹی ہسٹامین، ذہنی دبااور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔ گنجہ پن: ڈاکٹر مائیکل اروگ کا کہنا ہے کہ گنجے پن کی دواسٹرائڈ جنسی جوش میں کمی اور نا مردی پیدا کر سکتی ہے۔











فحش بینی: فحش فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نا مرد بنا دیتا ہے







ڈپریشن: یہ بیماری ذہنی دبا کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ ڈپریشن کی ادویات بھی نامردی پیدا کرتی ہیں











پیرانہ سالی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کی صحت متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکو خون کی سپلائی ماند پڑجاتی ہے۔ذہنی دبا: ذہنی دبانامردی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں، نیند پوری کریں اور لڑائی جھگڑے اور غصے سے بچیں۔موٹاپہ: موٹے لوگ دیگر مسائل کے علاوہ کولیسٹرول کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور نتیجتاًنامردی پیدا ہوتی ہے۔ 4۔ دیگر بیماریاں: ہائی بلڈ پریشر، اعصابی بیماریاں، ریڑھ کی ہڈی یا دماغی چوٹ ، الزائمر اور فالج بھی نامردی پیدا ہو سکتی ہے۔











Click On Image To Subscribe On Youtube:


AA NEWS NETWORK

No comments