Breaking News

ریاست بہاولپور کے آخری نواب صلاح الدین عباسی اچانک پاکستا ن چھوڑ کر کس ملک چلے گئےاور کیوں ؟ | AA NEWS NETWORK

AA NEWS NETWORK

ریاست بہاولپور کے آخری نواب صلاح الدین عباسی اچانک پاکستا ن چھوڑ کر کس ملک چلے گئےاور کیوں ؟










سابق ریاست بہاولپور کے نواب صلاح الدین عباسی اپنے بیٹے اور ولی عہد پرنس بہاول عباسی کی حالیہ قومی الیکشن میں شکست کے بعد دل برداشتہ ہو گئے اور الیکشن کے بعد لندن میں مقیم ہو گئے ہیں اور عید بھی انہوں نے اپنے آبائی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لندن میں گزاری ۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی








لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی








گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔








No comments