Breaking News

ویرات کوہلی نے جاوید ما نداد کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنشنل مچز مں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دی| AA NEWS NETWORK


ویرات کوہلی نے جاوید میانداد کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دی
AA NEWS NETWORK

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے، انہوں نے اتوار کو کالی آندھی کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں سابق پاکستانی بلے باز جاوید میانداد کا کالی آندھی کے خلاف زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل رنز بنانے کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا، میانداد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 64 میچز کھیل کر 1930 رنز بنا رکھے تھے جبکہ کوہلی نے حریف ٹیم کے خلاف 35 میچز کھیل کر میانداد کو پیچھے چھوڑ دیا۔


No comments