وزیراعظم اور وزیر خارجہ نازک وقت میں گھروں میں چھپ گئے:ڈاکٹر نفیسہ شاہ |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
وزیراعظم اور وزیر خارجہ نازک وقت میں گھروں میں چھپ گئے:ڈاکٹر نفیسہ شاہ |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
وزیراعظم اور وزیر خارجہ نازک وقت میں
گھروں میں چھپ گئے:ڈاکٹر نفیسہ شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکریٹری
اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہعمران خان سلامتی کونسل
کے اراکین کو بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ممبر سمجھ رہے ہیں،سلیکٹڈ وزیراعظم نے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مظلوم کشمیریوں کا سنجیدگی سے مقدمہ لڑنے کا
حق ادا نہیں کیا،ایسے
.
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

وقت میں صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ
کو دنیا بھر کے ممالک کے طوفانی دورے کرنے چاہئیں تھے اور بااثر ممالک کے سربراہوں
سے ملاقات کرکے بھارتی وزیراعظم کے عزائم سے آگاہ کرتے مگر افسوس کہ ایسا نہیں کیا
گیا،صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ نازک وقت میں گھروں میں چھپ گئے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ
نے کہا کہ وزیر خارجہ اپنے ہی ملک میں پریس کانفرنسیں کرتے پھر رہے ہیں حالانکہ انہیں
چاہیے تھا کہ وہ برطانیہ اور امریکہ میں عالمی میڈیا کے سامنے مظلوم کشمیریوں پر ہونے
والے ظلم کو بے نقاب کرتے،سلیکٹڈ وزیراعظم کی حالت یہ ہے کہ وہ ٹویٹ پر ٹویٹ کر رہے
ہیں اس سے آگے کچھ بھی نہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان سلامتی کونسل کے
اراکین کو بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ممبر سمجھ رہے ہیں اور ٹیلیفونک رابطے کر
رہے ہیں جو صرف گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین
بلاول بھٹو زرداری عید کی رات مظفرآباد گئے تاکہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
کریں، اسی رات کو 12بجے فریال تالپور صاحبہ کو ہسپتال کے بستر علالت سے اٹھا کر جیل
بھیج دیا گیا جو دراصل چیئرمین
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
پیپلزپارٹی کو میسیج تھا کہ آپ کشمیریوں
کا مقدمہ لڑتے لڑتے آگے نہ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت
بلتستان کا دورہ کرکے کشمیر کاز کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان
کا المیہ یہ ہے کہ جب بھی ملک کی سلامتی کا معاملہ ہوتا ہے تو عمران خان قومی یکجہتی
کو سبوتاز کر تے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیریوں کی مضبوط
اور بااثر آواز بن چکے ہیں۔

No comments