Breaking News

عمران خان کی معاشی پالیسیوں کا پہلا شاندار نتیجہ سامنے آگیا، خبر آتے ہی ٹائیگروں کے بھنگڑے | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

عمران خان کی معاشی پالیسیوں کا پہلا شاندار نتیجہ سامنے آگیا، خبر آتے ہی ٹائیگروں کے بھنگڑے
حکومت کی جانب سے تجارتی خسارے میں کمی کے لئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے، رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران تقریباً29 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران تجارتی خسارہ 28.84 فیصد کم ہو کر 2 ارب 27 کروڑ ڈالر تک ہو گیاجو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 3 ارب 19 ارب

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ڈالر تھا۔موجودہ حکومت نے جون 2020 تک تجارتی خسارے کو 27 ارب 47 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔مالی سال 19-2018 کے دوران تجارتی خسارہ 37 ارب 58 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر31 ارب 82 کروڑ ڈالر تک ہوگیا تھا جو تقریبا 15.33 فیصد کمی تھی۔حکومت کی اس بڑی کامیابی کی وجہ سے درآمدات میں کمی جبکہ برآمدات میں اضافہ ہے۔دستاویزات کے مطابق رواں برس جولائی کے دوران 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کی درآمدات ہوئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے دوران 4 ارب 89 کروڑ ڈالر کی درآمدات سے 14.07 فیصد کم ہے۔درآمدات میں کمی کی بڑی وجہ لگژی اشیا ء اور آٹو موبائل پر لگائی جانے والی ریگولیٹری ڈیوٹی ہے۔علاوہ ازیں حکومت کی جانب سے گزشتہ برس ہی فرنس آئل کی درآمد پر پابندی لگادی گئی تھی جبکہ انرجی سپلائی، متبادل درآمدات، معاشی استحکام اور کرنسی کی قدر میں کمی سمیت متعدد پالیسی مداخلت بھی درآمدات میں کمی کا باعث بنی۔دوسری جانب پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں 14.6 فیصد اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ مالی سال جولائی کے ایک ارب 64 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں ایک ارب 88

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

کروڑ ڈالر تک جا پہنچی۔ یاد رہے کہ چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے حکومت کی جانب سے تجارتی خسارے میں کمی کیلئے اقدامات کے ثمرات کو خوش آئند قرار دیا ہے جس کے تحت رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران تجارتی خسارہ29فیصد کمی ہوئی اور خسارہ28.84فیصد سے کم ہوکر2ارب27کروڑ ڈالر تک ہوگیا،جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 3ارب 19کروڑ ڈالر تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر وائس چیئرمین حافظ عمران حمید، وائس چیئرمین مہوش احمد کے ساتھ ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی اس کامیابی کی وجہ درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہے۔موجودہ حکومت نے جون2020تک تجارتی خسارے کو 27ارب 47 کروڑ، 60لاکھ ڈالر تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے مالی سال2018-19کے دوران تجارتی خسارہ 37 ارب 58 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 31ارب 82کروڑ ڈالر تک ہوگیا تھا جو تقریباً15.33فیصد کم ہے۔ میاں خرم الیاس نے کہا کہ درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ سے تجارتی خسارہ میں مزید کمی

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ہوگی رواں برس جولائی کے دروان4 ارب 15کرو ڑ ڈالر کی درآمدات سے14فیصد کم ہیں درآمدات میں کمی کی بڑ ی وجہ لگژری اشیاء اور آٹو موبائل پر لگائی جانے والی ریگولیٹری ڈیوٹی ہے۔انہوں نے کہا کہ درآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ میں کمی ہوگی، حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ملکی معیشت استحکام پذیرہوگی اور حکومت کو مزید قرض لینے سے نجات ملے گی۔ خیال رہے کہ موجودہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی آگئی، حکومت کی طرف سے ادائیگیوں میں توازن لانے کے لئے جو مؤثر حکمت عملی اختیار کی گئی اس کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ادارہ شماریات ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 14 فیصد کمی کے ساتھ 23.45 ارب ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اسی مدت کے دوران 27.29 ارب ڈالر تھا۔

No comments