پلاسٹک بیگ پر پابندی ،پرائیویٹ برانڈ کو پروموٹ کرنا شروع کردیا گیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
![]() |
پلاسٹک بیگ پر پابندی ،پرائیویٹ برانڈ کو پروموٹ کرنا شروع کردیا گیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
وزیرمملکت برائے ماحولیاتی
تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک بیگ پر پابندی لگا کرپرائیویٹ برانڈ کو پروموٹ کرنا
شروع کردیا، گایا گرین بیگ (Gaia green bag) کمپنی
زرتاج گل کی دوست کی ہے، سرکاری طور پرپولی پروپلین کے بیگ تقسیم کیے گئے،جو
پلاسٹک کی ماحول دوست بالکل بھی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

مشہورجمیل سویٹ کے مینجرانعام
الحق نے الزام لگایا ہے کہ وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک بیگ
پر پابندی لگا کرمارکیٹ میں ایک پولی پروپلین کا بیگ متعارف کروایا ہے، یہ بیگ
لوگوں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں پلاسٹک بیگ پرپابندی لگا کر پلاسٹک بیگ متعارف
کروادیا،یہ گایاگرین بیگ (Gaia green bag) کمپنی
کا تیار کردہ ہے۔ انہو ں نے کہاکہ جب ہمیں یہ بیگ نمونے کے طور بھیجا گیا توہم نے
کیمسٹری سے وابستہ لوگوں سے اس بارے دریافت کیا۔ جنہوں نے ہمیں بتایا کہ یہ بھی
ماحول دوست نہیں ہے،بلکہ یہ اس بیگ میں پولی پروپلین ہے، جو پلاسٹک یا پولی تھین کی
طرح ماحول دوست کسی بھی طرح نہیں ہے۔وزارت نے اس بیگ کو درست قراردیا ہے اور لوگون
سے کہا ہے کہ اس بیگ کو خریدیں۔ اربوں کا بزنس کیا گیا ہے۔ اس بیگ کے اندر بھی پولی
تھین کی تہہ ہے۔لہذا پلاسٹک یا پولی تھین کی طرح یہ بیگ بھی کسی طرح ماحول دوست نہیں
ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ اس بیگ کو تیار کرنے میں جو بھی
اربوں کما رہا ہے۔اس بارے جاننا پوچھنا اداروں کا کام ہے، لیکن ہم اس اقدام پر
آواز اٹھا رہے ہیں۔حکومت اس کی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
انکوائری کرے کہ کس نے یہ
سب کیاہے؟ ہمیں کنویں سے نکال کردریا میں ڈالا جا رہا ہے۔ایک طرف لوگوں کو گرفتار
کیا جارہا ہے، مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، ہراساں کیا جارہا ہے۔جبکہ اس کی آڑ میں یہ
بزنس کیا جا رہا ہے ۔دوسری جانب لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرزرتاج گل اپنی
دوست کی کمپنی کے بزنس کو پروموٹ کررہی ہے۔

No comments