Breaking News

گوگل نے موبائل فونز کلئے نقصان دہ ایپس کی وارننگ جاری کر دی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

گوگل نے موبائل فونز کیلئے نقصان دہ ایپس کی وارننگ جاری کر دی
گوگل نے بڑا اقدام کرتے ہوئے موبائل فون صارفین کے لیے نقصان دہ ایپس کے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے ، ایسی ایپس میں ویڈیو گیمز اور کیمرہ اپلیکیشنز شامل ہیں جن کو 80 لاکھ سے زائد مرتبہ ڈائون لوڈ کیا جا چکا ہے۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

اسمارٹ فونز اور صارف کی ذاتی نوعیت کی معلومات کے لئے خطرناک تصور کی جانے والی یہ ایپلیکیشنز ایک مرتبہ جب انسٹال کر لی جاتی ہیں تو یہ خفیہ طور پر اشہتارات کے ذریعے صارف کی حرکات پر نظر رکھ لیتی ہے جبکہ اسے موبائل سے ڈیلیٹ کرنا بھی انتہائی مشکل ہوتا ہے۔

معاملے کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے گوگل نے ایسی تمام ایپلیکشنز پلے اسٹور سے ہٹا لی ہیں جو اب صارفین کو ڈاؤن لوڈنگ کے لئے میسر نہیں ہوں گی , ان ایپلیکیشنز میں میجیک کیمرہ، بلر فوٹو ایڈیٹر، بیک گراؤنڈ ری پلیسمنٹ، جیسی کئی اور ایپلیکشنزموجود ہیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

اس ضمن میں نجی سافٹ ویئر کمپنی کے انجینئر کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ایڈ ویئر لیڈن ایپلیکیشنز میں 85 ایپس فوٹوگرافی اور گیمینگ کے زمرے میں آتی ہیں جنہیں 80 لاکھ مرتبہ ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا چکا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارف کے مرضی کے بغیر یہ اسپیم ایپلیکشنز بیک اینڈ پر چلتی رہتی ہیں جس سے اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

No comments