انٹرویوز مکمل : مصباح الحق یا وقار یونس، قومی کرکٹ ٹمن کا کوچ کون ہو گا؟ خبر آ گئی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی
بی) کے پانچ رکنی پینل نے پہلے اجلاس میں ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کیلئے انٹرویوز
مکمل کرلیے، سابق کپتان مصباح الحق ہیڈ کوچ جبکہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس بولنگ کوچ
کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔پانچ رکنی پینل میں شامل چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان،
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان، گورننگ
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

بورڈ کے رکن اسد علی خان،
سابق کپتان و کوچ انتخاب عالم اور سابق ٹیسٹ کرکٹر بازید خان نے امیدواروں کے انٹر
ویوز کیے۔ڈین جونز سمیت غیر ملکی امیدواروں کے انٹرویوز ویڈیو لنک کے ذریعے
ہوئے۔مقامی امیدواروں میں سے سب سے پہلے وقار یونس انٹرویو کیلئے فار اینڈ بلڈنگ قذافی
اسٹیڈیم پہنچے۔کیمپ کے پہلے سیشن کے بعد مصباح الحق انٹرویو کیلئے آئے جبکہ سابق ٹیسٹ
کرکٹر محسن حسن خان کراچی سے انٹرویو کے لیے آئے۔سابق فاسٹ بولر محمد اکرم بولنگ
کوچ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اکرم امیدواروں میں سینیئرز
اور خاص طور پر وقار یونس کی موجودگی کی وجہ سے اپنی درخواست سے دستبردار ہو ئے
اور اس بارے انہوں نے گزشتہ رات بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔بیٹنگ کوچ اور اسٹرینتھ اینڈ
کنڈیشنگ کوچ کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ مصباح الحق ابھی بھی ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط ترین
امیدوار ہیں جبکہ وقار یونس کے بولنگ کوچ بننے کے قوی امکانات ہیں۔وقار یونس کے
ساتھ صرف معاوضے کے حوالے سے کوئی رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے ورنہ وہ مصباح الحق کے
ساتھ کام کرنے میں کوئی دشواری محسوس نہیں کر رہے ہیں۔ذرائع
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
کا کہنا ہے کہ مصباح الحق
کے ہیڈ کوچ بننے کی صورت میں ہائی پروفائل بیٹنگ کوچ کی خدمات حاصل نہیں کی جائیں
گی بلکہ بورڈ اپنے کوچز میں سے کسی کو ذمہ داری سونپ سکتا ہے۔ صورت میں ہائی
پروفائل بیٹنگ کوچ کی خدمات حاصل نہیں کی جائیں گی بلکہ بورڈ اپنے کوچز میں سے کسی
کو ذمہ داری سونپ سکتا ہے۔

|
No comments