پاکستان میں روز مہنگا ہونے والا سونا اب دنیا بھر کیلئے بھی انتہائی مہنگا ہوگیا | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
پاکستان میں روز مہنگا ہونے والا سونا اب دنیا بھر کیلئے بھی انتہائی مہنگا ہوگیا | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
پاکستان میں روز مہنگا ہونے والا سونا
اب دنیا بھر کیلئے بھی انتہائی مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں بے پناہ اضافے کے باعث
پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو ’ پر‘ لگ گئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت
میں 32 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث فی اونس سونا 1528 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی
مارکیٹ میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
کے مطابق پاکستان
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

میں سونے کی قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ
ہوا ہے اور یہ 88 ہزار 550 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ پاکستان میں سونے کی 10 گرام قیمت
1243 روپے کے اضافے کے ساتھ 75 ہزار 917 روپے ہوگئی ہے۔
No comments