Breaking News

کشمریی خاندان سے ہوں، آزادی کے لےے جان دوں گا، اداکار شان |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

کشمیری خاندان سے ہوں، آزادی کے لیے جان دوں گا، اداکار شان
اسلام آباد: نامور پاکستانی اداکار شان نے اعلان کیا ہے کہ ہم کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں، اگرمجھےجان کی قربانی دینی پڑی تومیں تیار ہوں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سپراسٹارشان نے بھی شرکت کی اور اپنی آواز بلند کی۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ میں اگر کشمیر میں نہیں تو کشمیر مجھ سے ہے کیونکہ میرا خود کا تعلق کشمیری خاندان سے ہے، جس دن فوج نعرے لگائے گی پوری قوم ساتھ ہوگی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم جان دینی والی قوم ہیں اور یہ کام ہمیں بخوبی آتاہے۔ اس موقع پر پاکستانی اداکار نے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ اور ’’ہم لے کر رہیں گے آزادی‘‘ کا نعرہ بھی لگایا۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

شان نے اعلان کیا کہ اگر کشمیر کاز یا وطن کے لیے مجھےجان کی قربانی دینی پڑی تو میں اس کے لیے تیار ہوں ، جس دن ہمارے لہوکی ضرورت ہوگی ہم سب آگےہوں گے، بھارت یاد رکھے کہ ہم ریلیاں نکالنے والی نہیں بلکہ جان دینے والی قوم ہیں۔

No comments