Breaking News

”جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں“ | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

”جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں“
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، میرے لئے جو ہوگا دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ فٹنس کیمپ سے ہمیشہ کھلاڑیوں کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں رہنے کیلئے مختلف ورائٹی لانا پڑتی ہے۔ ایک سوال کے

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حسن علی کی شادی میں شرکت کیلئے چھٹیاں کیں اور وقت بہت اچھا گزرا، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، میرے لئے جو ہو گا دیکھیں گے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حسن علی نے بھی اپنی شادی کے بعد شاداب خان کی شادی کی باتیں شروع کر دی ہیں جنہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ان کیلئے ’ویٹنگ فار شاداب خانز ویڈنگ‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

No comments