’‘‘ ایک سالہ کارکردگی میں کون سا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟ آج کی سب سے بڑی خبرآگئی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
AA NEWS NETWORK |
’‘‘ ایک سالہ کارکردگی میں کون سا ایوارڈ اپنے
نام کر لیا؟ آج کی سب سے بڑی خبرآگئی
صوبائی وزیر برائے کالونیز فیاض الحسن
چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے سیاسی مخالفین اور
ناقدین کے تمام تر دعووں کو غلط ثابت کرتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں اپنی انتظامی صلاحیتوں
کا لوہا منوایا ہے اور اپنے آپ کو ’وسیم اکرم پلس‘ ثابت کیا ہے،اُنہوں نے ’آل شریف
‘کی طرح سٹیج پر بڑھکیں
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

مارنے، مائیک گرانے اور ذاتی اشتہار بازی
پر عوام کے 52 ارب روپے ضائع کرنے کی بجائے خاموشی سے بطور وزیرِ اعلیٰ اپنی تقرری
کو صحیح ثابت کرتے ہوئے دکھا دیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ان پر اعتماد
درست تھا۔ڈی جی پی آر آفس میں حکومتِ پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق پریس کانفرنسفیاض
الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت میں 14 ہزار نئے ڈاکٹرز، 18000 ہیلتھ کیئر ورکرز
اور 300 کنسلٹنٹس کی بھرتی عمل میں لائی گئی ہے، پنجاب بھر کے 20 اضلاع میں سات لاکھ
بیس ہزار مالیت کے صحت انصاف کارڈز کی فراہمی اور ہسپتالوں میں تیمارداروں کے لیے مہمان
خانوں کا قیام غریب عوام کے لیے موجودہ حکومت کا تحفہ ہیں،مزید برآں صوبے بھر میں
9 نئے ہسپتالوں کی تعمیر پر کام شروع کیا جا چکا ہے جبکہ پہلے سے موجود ہسپتالوں میں
9000 ہزار سے زائد نئے بیڈز کا اضافہ اور 12 بڑے ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز کی تعمیر
و توسیع بھی صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے سلسلے میں قابلِ ذکر اقدامات ہیں،وزیرِ صحت
ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوششوں سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ریفارمز ایکٹ، تھیلیسیمیا
بل،
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ریجنل ہیلتھ اتھارٹی بل، پنجاب مینٹل ہیلتھ
اتھارٹی اور پی کے ایل آئی بل بھی منظور کیے گئے ہیں جن کے شعبہ صحت پر دوررس نتائج
مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے عوامی سطح پر اختیارات کی منتقلی کے
عمل میں روڑے اٹکائے جبکہ پی ٹی آئی نے اختیارات و وسائل کی نچلی سطح تک رسائی کے لیے
تاریخی بلدیاتی ایکٹ کی منظوری دی ہے جس کے تحت 22000 دیہات کی سطح تک فنڈز کی فراہمی
ممکن ہو سکے گی،محکمہ بلدیات کے دیگر قابلِ ذکر کاموں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے
بااثر سیاست دانوں اور دیگر قبضہ گروپوں سے 180000 ملین مالیت کی تقریباً 10 لاکھ ایکڑ
سرکاری اراضی کی واگزاری، 1.3 کروڑ سے زائد پودوں کی شجرکاری، ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ
کمپنی کا قیام، اور شہروں سے 8 لاکھ ٹن کچرے کا صفایا شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ
ایک سال میں ملک میں 903 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان پر تاجروں کے اعتماد
کا واضح ثبوت ہے جبکہ صنعتی پالیسی کی منظوری اور 2 نئی ٹیکنالوجی یونیورسٹیوں کی منظوری
اور کام کا آغاز صنعت و تجارت کے فروغ کی طرف اہم قدم ہیں،عوام کو بہتر اور
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ارزاں رہائشی سہولیات کی فراہمی کی مد
میں حکومتِ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق چشتیاں، لودھراں اور رینالہ
خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت مکانات کی تعمیر شروع کر دی ہے، آب پاک اتھارٹی
کے قیام سے صوبے کی عوام کو صاف پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی اور زرعی زمینوں پر
ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر پابندی سے ملک میں اناج کی پیداوار میں اضافہ ہو گا جس کا فائدہ
کسانوں کو پہنچے گا، نوجوان نسل کو تعلیم کی بہتر سہولیات بہم پہنچانے کے لیے چکوال،
مری، بھکر، راولپنڈی، ننکانہ صاحب اور میانوالی میں 6 نئی یونیورسٹیاں قائم کی جا رہی
ہیں جبکہ 4 مزید یونیورسٹیوں اور 43 نئے کالجز کی تعمیر پر کام جاری ہے۔فیاض الحسن
چوہان نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں محکمہ داخلہ نے کفایت شعاری مہم کے تحت سرکاری وسائل
کے عقلمندانہ استعمال سے 196 ملین کی بچت کی ہے جبکہ 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز
اور موبائل سروس کا قیام عوام اور پولیس کے درمیان بے اعتمادی کو کم کر رہا ہے۔ انہوں
نے بتایا کہ محکمہ خوراک نے اب تک نادہندہ کمپنیوں سے 2.135 ارب جرمانہ اور شوگر ملز
سے 1459 ملین
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
بقایا جات وصول کر کے قومی خزانے میں جمع
کروائے ہیں،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجاب بھر میں 1200 کلو میٹر لمبائی کی سڑکوں کی تعمیر
کی منظوری اور 1700 ملین کی لاگت سے جنوبی پنجاب میں دریائی پلوں کی تعمیر سے عوام
اور علاقوں کے رابطے بحال کرنے میں مصروفِ عمل ہے،اسی طرح ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ
نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سمارٹ کارڈ وہیکل رجسٹریشن سسٹم کا آغاز کر کے محکمہ کو
جدید خطوط پر استوار کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے جبکہ پراپرٹی ٹیکس کولیکشن کی مد میں
ایک ارب کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،محکمہ جنگلات نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے
بلین ٹری سونامی ویژن کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے ہیں اور 4244 ایکڑ پر نئے
فش فارمز کی تعمیر کا آغاز کر کے ملک میں ماہی پروری کی تجدید کی بنیاد رکھ دی ہے۔انہوں
نے مزید بتاتے ہوئے کہا کہ محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے اب تک 197 ایکڑ قبضہ شدہ سرکاری
زمین واگزار کروائی ہے جبکہ زائرین کی سہولت اور ٹریفک کے بہاؤ میں روانی کے لیے لاہور
میں مزارات سے ملحق 3 پاکنگ پلازوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کام
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
کرنے والی خواتین کی سہولت کو مدنظر رکھتے
ہوئے ویمن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک سال میں 23 نئے ڈے کیئر سنٹرز قائم کیے ہیں،آئندہ
چند ماہ میں صوبے بھر میں 195 نئے ڈے کیئر سنٹرز قائم کیے جا رہے ہیں،ویمن ہاسٹلز اتھارٹی
کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید بتایا کہ انفارمیشن
اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے نمایاں کاموں میں ضرورت مند فنکاروں کی مالی امداد اور
پنجابی زبان کی سب سے بڑی ڈکشنری کی اشاعت شامل ہیں جبکہ میڈیا انڈسٹری کے برسوں کے
واجبات کی ادائیگی سے ذرائع ابلاغ سے منسلک اداروں اور ملازمین کو براہ راست فائدہ
پہنچا ہے،مویشی پال حضرات کے نمائندہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے
اینیمل ہیلتھ ایکٹ کی منظوری اور صوبے بھر میں اینیمل ویکسی نیشن کے عمل کو بین الاقوامی
معیار تک لانے کے لیے قابلِ ذکر کام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کی بات
کی جائے تو محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کی جانب سے 8 سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد
بڑی کامیابی ہے۔ اسی طرح کھیلوں کے بجٹ میں سو فیصد اضافے اور صوبے کی 14 تحصیلوں میں
سپورٹس
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
کمپلیکسز کی تعمیر کا آغاز نوجوان نسل
کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ فیاض الحسن چوہان نے
کہا کہ ہم کام پر یقین رکھتے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار
عثمان بزدار کی قیادت میں ملکی ترقی کا یہ عمل جاری و ساری رہے گا۔

No comments