Breaking News

بھارتی ریاست چھتسا گڑھ کے نکسل باغو ں نے بھارت کے خلاف کشمرޒیوں کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل باغیوں نے بھارت کے خلاف کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نکسل باغی نے کشمیریوں سے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ایس نے مل کر آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔ دوسری جانب کشمیر میں جہاد کا حکم دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف شبیر نامی شہری نے کشمیر میں جہاد کے حکم کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ درخواستگزار شریف شبیر نے میاں گوہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواستگزار نے مؤقف اختیار کیا گیا کہعدالت حکومت کو جموں و کشمیر میں جہاد شروع کرنے کا حکم دے۔ درخواستگزار نے استدعا کی کہ آزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کی ہدایت کی جائے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں تاحال کرفیو نافذ ہے جو چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے ۔ وادی میں اس دوران صرف نقل وحمل پر ہی پابندی عائد نہیں بلکہ موبائل، نیٹ اور ٹیلی فون سروسز بھی معطل ہیں جس کے باعث وادی کا پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پاکستانی حکومت نےبھی اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز اسلام آباد کے تمام چوراہوں پر12 بجے ٹریفک سگنل ’ریڈ‘ کر دیے جائیں گے۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک سگنل آدھا گھنٹہ ریڈ رہیں گے اور ٹریفک رکی رہے گی، شاہراہوں پرکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خاننے عوام سے اپیل کی ہے کہ تمام پاکستانی کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو دوپہر 12 بجے سے 12:30 تک باہر نکلیں۔

No comments