Breaking News

فردوس عاشق اعوان پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔۔۔ وزیر اعظم نے حد سے زیادہ بولنے والے عامر لیاقت حسین کو بڑا جھٹکا دے دیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

وزیراعظم نے حکومت کے 2 رہنماؤں کے درميان لفظی جنگ کا نوٹس لے لیا، رکن قومی اسمبلی عامر لياقت کی فردوس عاشق اعوان پر تنقيد کا معاملہ دیکھنے کی ذمہ داری نعيم الحق کو دیدی گئی۔فردوس عاشق اعوان اور عامر لياقت کے درميان کيا چل رہا ہے؟، وزيراعظم نے نوٹس لے ليا، عمران خان نے نعيم الحق کو سارا

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

معاملہ ديکھنے کی ذمہ داری دیدی۔معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبران کو شکایت ہے تو پارٹی میں بات کریں، سوشل میڈیا پر نہیں، وزیراعظم نے معاملے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا، نعیم الحق کو معاملہ دیکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔خیال رہے کہ عامر لیاقت نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا، اور پیغام چھوڑتے ہوئے لکھا کہ ’’ پی ٹی وی میں سنگین بے قاعدگیوں کو تحفظ دینے کے سوا فردوس عاشق اعوان کوکیاآتاہے؟ آصف راڈو نے رمضان المبارک میں 50 روپے کا افطار باکس 250 میں دیا انہیں بتایا گیا, خاور اظہر کی خلاف ضابطہ تقرری, امین اختر اور عمیر معصوم کو ہیوی پیکچ پر مارکیٹنگ سونپنا, محترمہ کو کچھ نظر نہیں آتا‘‘۔ ایک اور پیغام میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ’’ آج مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے فردوس عاشق اعوان کو #Unfollow کیاتھا, بے ینگم گفتگو, تسلسل سے مسلسل فضول الفاظ کی دھول , عمران خان کی ہدایات کے برعکس فردوسی بیانات کی یلغار, تنگ کر کے رکھا ہوا ہے پوری قوم کو ‘‘۔ ایک اور پیغام چھورتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ’’ عمران خان نے کہا جمعے کے روز 12 بجے سے 12:30 کشمیریوں سے

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

اظہار یکجہتی کرنا ہے یہ فرماتی ہیں کہ جو جہاں موجود ہو وہ3 منٹ کے لیے 12 بجے کھڑا ہوجائے” بات کرنےکا کوئی طریقہ ہوتا ہے,اپیل اور حکم میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں , قوم دل سے کشمیریوں کے ساتھ ہے حکم کی ضرورت نہیں ‘‘۔

No comments