بطور قیدی نواز شریف سے ہمدردی ہے لیکن جو کھیل مریم نواز کھیل رہی ہیں وہ اپنے ساتھ پوری (ن) لیگ کو لے ڈوبیں گی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
بطور قیدی نواز شریف سے ہمدردی ہے لیکن جو کھیل مریم نواز کھیل رہی ہیں وہ اپنے ساتھ پوری (ن) لیگ کو لے ڈوبیں گی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
بطور قیدی نواز شریف سے ہمدردی ہے لیکن
جو کھیل مریم نواز کھیل رہی ہیں وہ اپنے ساتھ پوری (ن) لیگ کو لے ڈوبیں گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز
احسن نے کہا ہے کہ (ن )لیگ والے کہتے ہیں ہمارے پاس اور بہت ساری ویڈیوز ہیں، (ن )لیگ
والے بلیک میل کر رہے ہیں، کیا (ن )لیگ نے بلیک میلنگ کیلئے ایسی ویڈیوز بنا رکھی ہیں
اگر مریم نواز نے ویڈیو عدالت میں پیش کی تو خود ان پر فرد جرم عائد ہو جائیگا،ن لیگ
کی ذمہ داری ہے اصلی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ویڈیو عدالت میں پیش کرے،بطور قیدی نواز
شریف سے ہم دردی ہے لیکن قانون پر عمل ہونا چاہیے،ایک ویڈیو سے جج کے تمام فیصلے ختم
نہیں ہو سکتے۔ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالت نے کہا اصلی ویڈیو پیش کی
جائے تو اس کا فورنزک ہو سکتا ہے، (ن )لیگ نے تو ویڈیو عدالت میں پیش ہی نہیں کی، اگر
مریم نواز نے ویڈیو پیش کی تو خود ان پر فرد جرم عائد ہو جائیگا۔انھوں نے کہا کہ ن
لیگ کی ذمہ داری ہے اصلی ویڈیو عدالت میں پیش کرے، ویڈیو بنانے والے کو بھی پیش کرنا
(ن )لیگ کی ذمہ داری ہے، ان کے پاس بغیر ایڈٹ شدہ ویڈیو ہے تو بھاگ کر عدالت جانا چاہیے
تھا، ویڈیو کاٹ کر پیش کی گئی، یہ تو خود اندر ہو جائیں گے۔پی پی رہنما نے کہا کہ ویڈیو
کو 2 ماہ ہو گئے اب تک ن لیگ والے کچھ ثابت نہیں کر سکے، ن لیگ کی قیادت نے نواز شریف
کے ساتھ اچھا نہیں کیا، خواجہ حارث ان کے ساتھ بیٹھے ہوتے تو وہ انھیں ایسا نہ کرنے
دیتے، بطور قیدی نواز شریف سے ہم دردی ہے لیکن قانون پر عمل ہونا چاہیے۔اعتزاز احسن
نے کہا کہ (ن )لیگ نے جسٹس قیوم کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا، سیف الرحمان، جسٹس راشد
عزیز مرحوم کی آڈیو ٹیپس بھی چلی تھیں، جج کی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
پرانی ویڈیو عدالت میں ثابت ہو جائے تو
حدود کا کیس بن سکتا ہے، ایک ویڈیو سے جج کے تمام فیصلے ختم نہیں ہو سکتے۔انہوں نے
کہاکہ (ن )لیگ کو ثابت کرنا ہوگا شکار کو پھندے میں لانے کی کوشش نہیں کی، (ن )لیگ
نے ویڈیو مہیا نہیں کی تو معاملہ ہائی کورٹ میں نہیں آئے گا، عدالت میں معاملہ جب
جائے گا جب یہ ویڈیو اور حلفیہ بیان دیں گے۔پی پی رہنما نے کشمیر کی موجودہ صورت حال
پر بھی تبصرہ کیا، انھوں نے کہا کہ مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 90 لاکھ کشمیریوں کو قید
کر دیا ہے، بھارتی فوج قبضہ گیر بن چکی ہے، عالمی عدالت میں ہم شاید یہ معاملہ نہ اٹھا
سکیں لیکن جرائم کے خلاف عالمی عدالت موجود ہے، جرائم کے خلاف عالمی عدالت میں بوسنیا
کے قاتل میلا سووچ کا مقدمہ بھی چلا۔

No comments