ترقی کا اہم سنگ میل طے۔۔۔۔ پاکستان نے پہلی بار چائینہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پورا دنیا حیران | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
AA NEWS NETWORK |
ترقی کا اہم سنگ میل طے۔۔۔۔ پاکستان نے
پہلی بار چائینہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پورا دنیا حیران
پاکستان فری لانسنگ کے میدان میں چین ،بھارت
کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا پاکستان میں گزشتہ برس
کے مقابلے میں فری لانسنگ میں 47 فیصد اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ای پے منٹ
کمپنی پے یونیر نے 10سرفہرست فری لانسنگ ممالک کی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

پاکستان نے چین اور بھارت کو بھی پیچھے
چھوڑ دیا اور عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔فہرست میں امریکہ پہلے، برطانیہ
دوسرے، برازیل تیسرے، پاکستان چوتھے، یوکرائن پانچویں، فلپائن چھٹے، بھارت ساتویں،
بنگلہ دیش آٹھویں ، روس نویں اور سربیا دسویں نمبر پر موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان
میں گزشتہ برس کے مقابلے میں فری لانسنگ میں 47 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سرکاری طور پر
بھی اس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا گیا ہے۔ پاکستان فری لانسنگ کے میدان میں چین
،بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا پاکستان میں
گزشتہ برس کے مقابلے میں فری لانسنگ میں 47 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے
کہ پنجاب کا ای روزگار فری لانسنگ پروگرام زرمبادلہ میں اضافے اور بیروزگار ی میں کمی
کا باعث بن رہا ہے۔ ای روزگار سے فارغ التحصیل 12ہزارنوجوان انٹرنیٹ سے کام کر کے
14کروڑ روپے کما چکے ہیں۔دوسری جانب گزشتہ ماہ حکومتی کوششوں کے باوجود پے پال نے پاکستان
میں آنے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ سے مقامی فری لانسرز مایوس اور پریشان نظر آرہے
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ہیں، اس وقت دنیا کی 190 مارکیٹس میں آن
لائن پیسے منتقل کرنے کی خدمات انجام دے رہی ہے لیکن اس نے دنیا کی چوتھی بڑی مارکیٹ
پاکستان میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان میں تقریباً دو لاکھ افراد کو رقوم
کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، جسے مد نظر رکھتے ہوئے فری لانسنگ اور
ای کامرس سے وابستہ افراد طویل مدت سے اپنے ملک میں پے پال کا مطالبہ کررہے تھے۔

No comments