Breaking News

سری لنکا ٹیم کی پاکستان آمد کی تاریخ کا اعلان ہو گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

سری لنکا ٹیم کی پاکستان آمد کی تاریخ کا اعلان ہو گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سری لنکن ٹیم 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی 20 میچ کھیلنے کیلئے 25 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز 27 ستمبر سے 9

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

اکتوبر تک ہو گی جبکہ سری لنکن ٹیم 25 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ شیڈول کے مطابق تینوں ایک روزہ میچوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل سٹیڈیم کرے گا اور تین ٹی 20 میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹیسٹ سیریز دسمبر میں کرانے پر بھی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 27 ستمبر، دوسرا میچ 29 ستمبر اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 اکتوبر کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 5 اکتوبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا جبکہ دوسرا میچ 7 اکتوبر اور تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

No comments