Breaking News

پاک فوج کی تتہ پانی سیکٹر پرجوابی کارروائی، 6 بھارتی فوجی ہلاک


پاک فوج کی تتہ پانی سیکٹر پرجوابی کارروائی، 6 بھارتی فوجی ہلاک










پاک فوج کی جانب سے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔








ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل آصف غفور  کے مطابق پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے ایک آفیسر سمیت چھ بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔








ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کے دو بنکر بھی تباہ کیے۔ تباہ ہونے والی چوکیوں سے فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری شہید ہوئے تھے۔








انہوں نے مزید کہا بھارتی فوجیوں کی فائرنگ دو معمر افراد اور ایک سات سالہ بچہ شہید ہوا تھا۔








No comments