Breaking News

امرییا پابندیوں کی وجہ سے ہواوے کو 10 ارب ڈالر کا خسارہ |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

امریکی پابندیوں کی وجہ سے ہواوے کو 10 ارب ڈالر کا خسارہ
چین کی سب سے بڑی موبائل کمپنی ہواوے کو سمارٹ فون کی فروخت میں امریکی پابندیوں کی وجہ سے دس ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
ہواوے کے ڈپٹی چیٔرمین ایرک شو نے چین کے شہر شین جین میں نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیوں کے بعد کا خسارہ  کمپنی کے خدشات سے فی لحال بہت کم ہے تاہم اگلے سال مارچ تک اس حوالے سے تصویر واضع ہو جائے گی۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ہواوے کی متعارف کردہ چِپ کی خصوصیات کے بارے میں بھی بتایا۔

انہوں نے کہا کہ گوگل اینڈرائڈ ایپس کی کمی پورا کرنے اور امریکی پابندیوں کا توڑ نکالنے کے لیے ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم تیار کر رہا ہے۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

دریں اثناء ہواوے نے اعلان کیا ہے کہ اسے صارف کاروباری گروپ سے 2018 میں 349 بلین یوآن کی آمدنی ہوئی۔

امریکی پابندیوں کے بعد چین میں ہواوے کے سمارٹ فون کی فروخت میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال تقریباً ایک تہائی اضافہ ہوا۔
امریکہ نے  اس ہفتے ہواوے پر عائد پابندیوں میں 90 دن  کے لیے عارضی طور پر نرمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنے موجودہ اینڈرائڈ سمارٹ فون کے لیے ضروری  اجزاء خرید سکتی ہے۔

No comments