Breaking News

داکار دانش تمودر اور اہلہں عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کرینگے

داکار دانش تیمور اور اہلیہ عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کرینگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور اٴْن کی اہلیہ اداکارہ عائزہ خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی پانچ برس قبل اگست میں شادی ہوئی تھی، ان کے دو بچے ہیں جس میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہے، دونوں نے شہرت کی بلندیوں پر شادی کی اور بہت خوش گوار زندگی بسر کررہے ہیں۔
دانش تیمور نے کئی فلموں میں لاجواب ایکٹنگ کی، ان کی مقبول فلم ’رانگ نمبر‘، ’مہرالنسا وی لب یو‘، ’وجود‘ اور ان دنوں سینما گھروں کی زینت بنے والی فلم ’صرف تم ہی ہو‘ شامل ہیں۔ جبکہ ان کی شریکِ حیات عائزہ خان نے ٹی وی ڈرامے ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کی۔ عائزہ کے مشہور ڈراموں میں تم کون پیا، کوئی چاند رکھ شامل ہیں۔دانش تیمور کا کہنا ہے کہ رب العالمین کے حکم سے ہم حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حج قبول


No comments