Breaking News

سرسوں کے تل سے مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا آسان اور مفدک نسخہ


سرسوں کے تیل سے مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا آسان اور مفید نسخہ


سرسوں کے تیل سے مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا آسان اور مفید نسخہ

آج میں آپ لوگوں کو سرسوں سے مردانہ ٹائمنگ بڑھنے کا کامیاب اور مفید نسخہ بتانے جا رہا ہوں یہ نسخہ بہت ہی آسان اور سستا ہے اس نسخے کو ہر کوئی آسانی سے استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ آپ لوگوں کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا آپ لوگ اس نسخے کو خود بھی استعمال کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کریں جو لوگ اپنی مردانہ ٹائمنگ کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں .

اس نسخے کو بنانے کے لئے سب سے پہلے کسی دوکان سے سرسوں کا تیل لیں یا پھر خود سرسوں کا تیل کولو سے نکلوا لیں پھر اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کر لیں اور اپنے پاس رکھ لیں بیوی کے ساتھ مباشرت کرنے سے 2 گھنٹے پہلے سرسوں کے تیل کا پاؤں کی تالیوں پر پر اچھی طرح مساج کر لیں یا خود کریں یا اپنی بیوی سے کروا لیں .اچھی طرح مالش کرنے کے بعد نہ کوئی نمک والی چیز کھاہیں
اور نہ ہی کوئی کھٹی چیز کا استعمال کریں کیوں کہ یہ ٹائمنگ پیدا کرنے والے اثر کو ختم کر دے گا .اس طرح تیل کا استعمال کرنے سے آپ کے نفس کی ٹائمنگ میں دو گناہ تک اضافہ ہو جائے گا آپ خود حیران ہو جائیں گئے کہ اتنی زیادہ ٹائمنگ کیسے ہو گی ہے یہ ایسا فائدہ ہے جو پہلے آپ لوگوں کو معلوم نہیں تھا کیوں کہ آپ لوگ اس کو صرف سر پر تیل استعمال کرنے کے لئے استعما ل کرتے تھے ایک بار یہ استعمال کریں آپ لوگوں کی زندگی بدل جائے گی .اندر دخول کرنے سے پہلے تھوڑا سا تیل نفس پر بھی لگا لیں آپ کو مباشرت کرتے وقت بہت زیادہ لذت حاصل ہو گی



No comments